ایکنا راجا ناصر عباس کویٹہ شہدا استقامت
بین الاقوامی گروپ: ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ سانحہ علمدارروڈ کے بعد پاکستان کے علاوہ یورپ میں بھی لاکھوں لوگوں نے احتجاج کیا اور یہ صرف آپکے شہداء کے خون کی پاکیزگی کے سبب تھا
خبر کا کوڈ: 3504063 تاریخ اشاعت : 2018/01/11